اعمال 13:15 UGV

15 توریت اور نبیوں کے صحیفوں کی تلاوت کے بعد عبادت خانے کے راہنماؤں نے اُنہیں کہلا بھیجا، ”بھائیو، اگر آپ کے پاس لوگوں کے لئے کوئی نصیحت کی بات ہے تو اُسے پیش کریں۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 13

سیاق و سباق میں اعمال 13:15 لنک