اعمال 13:33 UGV

33 اُسے اُس نے عیسیٰ کو زندہ کر کے ہمارے لئے جو اُن کی اولاد ہیں پورا کر دیا ہے۔ یوں دوسرے زبور میں لکھا ہے، ’تُو میرا فرزند ہے، آج مَیں تیرا باپ بن گیا ہوں۔‘

پڑھیں مکمل باب اعمال 13

سیاق و سباق میں اعمال 13:33 لنک