اعمال 14:23 UGV

23 پولس اور برنباس نے ہر جماعت میں بزرگ بھی مقرر کئے۔ اُنہوں نے روزے رکھ کر دعا کی اور اُنہیں اُس خداوند کے سپرد کیا جس پر وہ ایمان لائے تھے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 14

سیاق و سباق میں اعمال 14:23 لنک