اعمال 15:4 UGV

4 جب وہ یروشلم پہنچ گئے تو جماعت نے اپنے رسولوں اور بزرگوں سمیت اُن کا استقبال کیا۔ پھر پولس اور برنباس نے سب کچھ بیان کیا جو اُن کی معرفت ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 15

سیاق و سباق میں اعمال 15:4 لنک