اعمال 15:40 UGV

40 جبکہ پولس نے سیلاس کو خدمت کے لئے چن لیا۔ مقامی بھائیوں نے اُنہیں خداوند کے فضل کے سپرد کیا اور وہ روانہ ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 15

سیاق و سباق میں اعمال 15:40 لنک