اعمال 17:13 UGV

13 لیکن پھر تھسلُنیکے کے یہودیوں کو یہ خبر ملی کہ پولس بیریہ میں اللہ کا کلام سنا رہا ہے۔ وہ وہاں بھی پہنچے اور لوگوں کو اُکسا کر ہل چل مچا دی۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 17

سیاق و سباق میں اعمال 17:13 لنک