اعمال 17:17 UGV

17 وہ یہودی عبادت خانے میں جا کر یہودیوں اور خدا ترس غیریہودیوں سے بحث کرنے لگا۔ ساتھ ساتھ وہ روزانہ چوک میں بھی جا کر وہاں پر موجود لوگوں سے گفتگو کرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 17

سیاق و سباق میں اعمال 17:17 لنک