اعمال 17:34 UGV

34 کچھ لوگ اُس سے وابستہ ہو کر ایمان لے آئے۔ اُن میں سے مجلسِ شوریٰ کا ممبر دیونیسیُس تھا اور ایک عورت بنام دمرس۔ کچھ اَور بھی تھے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 17

سیاق و سباق میں اعمال 17:34 لنک