اعمال 18:12 UGV

12 اُن دنوں میں جب گلیو صوبہ اخیہ کا گورنر تھا تو یہودی متحد ہو کر پولس کے خلاف جمع ہوئے اور اُسے عدالت میں گلیو کے سامنے لائے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 18

سیاق و سباق میں اعمال 18:12 لنک