اعمال 18:26 UGV

26 اِفسس کے یہودی عبادت خانے میں وہ بڑی دلیری سے کلام کرنے لگا۔ یہ سن کر پرسکلہ اور اکوِلہ نے اُسے ایک طرف لے جا کر اُس کے سامنے اللہ کی راہ کو مزید تفصیل سے بیان کیا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 18

سیاق و سباق میں اعمال 18:26 لنک