اعمال 18:7 UGV

7 پھر وہ وہاں سے نکل کر عبادت خانے کے ساتھ والے گھر میں گیا۔ وہاں طِطُس یُوستس رہتا تھا جو یہودی نہیں تھا، لیکن خدا کا خوف مانتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 18

سیاق و سباق میں اعمال 18:7 لنک