اعمال 19:21 UGV

21 اِن واقعات کے بعد پولس نے مکدُنیہ اور اخیہ میں سے گزر کر یروشلم جانے کا فیصلہ کیا۔ اُس نے کہا، ”اِس کے بعد لازم ہے کہ مَیں روم بھی جاؤں۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 19

سیاق و سباق میں اعمال 19:21 لنک