اعمال 2:14 UGV

14 پھر پطرس باقی گیارہ رسولوں سمیت کھڑا ہو کر اونچی آواز سے اُن سے مخاطب ہوا، ”سنیں، یہودی بھائیو اور یروشلم کے تمام رہنے والو! جان لیں اور غور سے میری بات سن لیں!

پڑھیں مکمل باب اعمال 2

سیاق و سباق میں اعمال 2:14 لنک