اعمال 2:29 UGV

29 میرے بھائیو، اگر اجازت ہو تو مَیں آپ کو دلیری سے اپنے بزرگ داؤد کے بارے میں کچھ بتاؤں۔ وہ تو فوت ہو کر دفنایا گیا اور اُس کی قبر آج تک ہمارے درمیان موجود ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 2

سیاق و سباق میں اعمال 2:29 لنک