اعمال 2:47 UGV

47 اور اللہ کی تمجید کرتے رہے۔ اُس وقت وہ تمام لوگوں کے منظورِ نظر تھے۔ اور خداوند روز بہ روز جماعت میں نجات یافتہ لوگوں کا اضافہ کرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 2

سیاق و سباق میں اعمال 2:47 لنک