اعمال 20:32 UGV

32 اور اب مَیں آپ کو اللہ اور اُس کے فضل کے کلام کے سپرد کرتا ہوں۔ یہی کلام آپ کی تعمیر کر کے آپ کو وہ میراث مہیا کرنے کے قابل ہے جو اللہ تمام مُقدّس کئے گئے لوگوں کو دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 20

سیاق و سباق میں اعمال 20:32 لنک