اعمال 20:4 UGV

4 اُس کے کئی ہم سفر تھے: بیریہ سے پُرس کا بیٹا سوپترس، تھسلُنیکے سے ارسترخس اور سکندس، دربے سے گیُس، تیمُتھیُس اور صوبہ آسیہ سے تُخِکُس اور ترفمس۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 20

سیاق و سباق میں اعمال 20:4 لنک