اعمال 21:1 UGV

1 مشکل سے اِفسس کے بزرگوں سے الگ ہو کر ہم روانہ ہوئے اور سیدھے جزیرۂ کوس پہنچ گئے۔ اگلے دن ہم رُدس آئے اور وہاں سے پترہ پہنچے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 21

سیاق و سباق میں اعمال 21:1 لنک