اعمال 21:20 UGV

20 یہ سن کر اُنہوں نے اللہ کی تمجید کی۔ پھر اُنہوں نے کہا، ”بھائی، آپ کو معلوم ہے کہ ہزاروں یہودی ایمان لائے ہیں۔ اور سب بڑی سرگرمی سے شریعت پر عمل کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 21

سیاق و سباق میں اعمال 21:20 لنک