اعمال 21:27 UGV

27 اِس رسم کے لئے مقررہ سات دن ختم ہونے کو تھے کہ صوبہ آسیہ کے کچھ یہودیوں نے پولس کو بیت المُقدّس میں دیکھا۔ اُنہوں نے پورے ہجوم میں ہل چل مچا کر اُسے پکڑ لیا

پڑھیں مکمل باب اعمال 21

سیاق و سباق میں اعمال 21:27 لنک