اعمال 21:4 UGV

4 جہاز سے اُتر کر ہم نے مقامی شاگردوں کو تلاش کیا اور سات دن اُن کے ساتھ ٹھہرے۔ اُن ایمان داروں نے روح القدس کی ہدایت سے پولس کو سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ یروشلم نہ جائے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 21

سیاق و سباق میں اعمال 21:4 لنک