اعمال 22:14 UGV

14 پھر اُس نے کہا، ’ہمارے باپ دادا کے خدا نے آپ کو اِس مقصد کے لئے چن لیا ہے کہ آپ اُس کی مرضی جان کر اُس کے راست خادم کو دیکھیں اور اُس کے اپنے منہ سے اُس کی آواز سنیں۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 22

سیاق و سباق میں اعمال 22:14 لنک