اعمال 22:19 UGV

19 مَیں نے اعتراض کیا، ’اے خداوند، وہ تو جانتے ہیں کہ مَیں نے جگہ بہ جگہ عبادت خانے میں جا کر تجھ پر ایمان رکھنے والوں کو گرفتار کیا اور اُن کی پٹائی کروائی۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 22

سیاق و سباق میں اعمال 22:19 لنک