اعمال 23:11 UGV

11 اُسی رات خداوند پولس کے پاس آ کھڑا ہوا اور کہا، ”حوصلہ رکھ، کیونکہ جس طرح تُو نے یروشلم میں میرے بارے میں گواہی دی ہے لازم ہے کہ اِسی طرح روم شہر میں بھی گواہی دے۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 23

سیاق و سباق میں اعمال 23:11 لنک