اعمال 23:18 UGV

18 افسر بھانجے کو کمانڈر کے پاس لے گیا اور کہا، ”قیدی پولس نے مجھے بُلا کر مجھ سے گزارش کی کہ اِس نوجوان کو آپ کے پاس لے آؤں۔ اُس کے پاس آپ کے لئے خبر ہے۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 23

سیاق و سباق میں اعمال 23:18 لنک