اعمال 23:27 UGV

27 یہودی اِس آدمی کو پکڑ کر قتل کرنے کو تھے۔ مجھے پتا چلا کہ یہ رومی شہری ہے، اِس لئے مَیں نے اپنے دستوں کے ساتھ آ کر اِسے نکال کر بچا لیا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 23

سیاق و سباق میں اعمال 23:27 لنک