اعمال 23:3 UGV

3 پولس نے اُس سے کہا، ”مکار! اللہ تم کو ہی مارے گا، کیونکہ تم یہاں بیٹھے شریعت کے مطابق میرا فیصلہ کرنا چاہتے ہو جبکہ مجھے مارنے کا حکم دے کر خود شریعت کی خلاف ورزی کر رہے ہو!“

پڑھیں مکمل باب اعمال 23

سیاق و سباق میں اعمال 23:3 لنک