اعمال 24:15 UGV

15 اور مَیں اللہ پر وہی اُمید رکھتا ہوں جو یہ بھی رکھتے ہیں، کہ قیامت کا ایک دن ہو گا جب وہ راست بازوں اور ناراستوں کو مُردوں میں سے زندہ کر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 24

سیاق و سباق میں اعمال 24:15 لنک