اعمال 24:17 UGV

17 کئی سالوں کے بعد مَیں یروشلم واپس آیا۔ میرے پاس قوم کے غریبوں کے لئے خیرات تھی اور مَیں بیت المُقدّس میں قربانیاں بھی پیش کرنا چاہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 24

سیاق و سباق میں اعمال 24:17 لنک