اعمال 24:24 UGV

24 کچھ دنوں کے بعد فیلکس اپنی اہلیہ دروسلہ کے ہمراہ واپس آیا۔ دروسلہ یہودی تھی۔ پولس کو بُلا کر اُنہوں نے عیسیٰ پر ایمان کے بارے میں اُس کی باتیں سنیں۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 24

سیاق و سباق میں اعمال 24:24 لنک