اعمال 24:27 UGV

27 دو سال گزر گئے تو فیلکس کی جگہ پُرکیُس فیستس آ گیا۔ تاہم اُس نے پولس کو قیدخانے میں چھوڑ دیا، کیونکہ وہ یہودیوں کے ساتھ رعایت برتنا چاہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 24

سیاق و سباق میں اعمال 24:27 لنک