اعمال 24:4 UGV

4 لیکن مَیں نہیں چاہتا کہ آپ میری باتوں سے حد سے زیادہ تھک جائیں۔ عرض صرف یہ ہے کہ آپ ہم پر مہربانی کا اظہار کر کے ایک لمحے کے لئے ہمارے معاملے پر توجہ دیں۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 24

سیاق و سباق میں اعمال 24:4 لنک