اعمال 25:14 UGV

14 وہ کئی دن وہاں ٹھہرے رہے۔ اِتنے میں فیستس نے پولس کے معاملے پر بادشاہ کے ساتھ بات کی۔ اُس نے کہا، ”یہاں ایک قیدی ہے جسے فیلکس چھوڑ کر چلا گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 25

سیاق و سباق میں اعمال 25:14 لنک