اعمال 25:17 UGV

17 جب اُس پر الزام لگانے والے یہاں پہنچے تو مَیں نے تاخیر نہ کی۔ مَیں نے اگلے ہی دن عدالت منعقد کر کے پولس کو پیش کرنے کا حکم دیا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 25

سیاق و سباق میں اعمال 25:17 لنک