اعمال 25:7 UGV

7 جب پولس پہنچا تو یروشلم سے آئے ہوئے یہودی اُس کے ارد گرد کھڑے ہوئے اور اُس پر کئی سنجیدہ الزامات لگائے، لیکن وہ کوئی بھی بات ثابت نہ کر سکے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 25

سیاق و سباق میں اعمال 25:7 لنک