اعمال 26:2 UGV

2 ”اگرپا بادشاہ، مَیں اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ آج آپ ہی میرا یہ دفاعی بیان سن رہے ہیں جو مجھے یہودیوں کے تمام الزامات کے جواب میں دینا پڑ رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 26

سیاق و سباق میں اعمال 26:2 لنک