اعمال 26:5 UGV

5 وہ مجھے بڑی دیر سے جانتے ہیں اور اگر چاہیں تو اِس کی گواہی بھی دے سکتے ہیں کہ مَیں فریسی کی زندگی گزارتا تھا، ہمارے مذہب کے اُسی فرقے کی جو سب سے کٹر ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 26

سیاق و سباق میں اعمال 26:5 لنک