اعمال 27:3 UGV

3 اگلے دن ہم صیدا پہنچے تو یولیُس نے مہربانی کر کے پولس کو شہر میں اُس کے دوستوں کے پاس جانے کی اجازت دی تاکہ وہ اُس کی ضروریات پوری کر سکیں۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 27

سیاق و سباق میں اعمال 27:3 لنک