اعمال 27:30 UGV

30 اُس وقت ملاحوں نے جہاز سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ اُنہوں نے یہ بہانہ بنا کر کہ ہم جہاز کے سامنے سے بھی لنگر ڈالنا چاہتے ہیں بچاؤ کشتی پانی میں اُترنے دی۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 27

سیاق و سباق میں اعمال 27:30 لنک