اعمال 27:39 UGV

39 جب دن چڑھ گیا تو ملاحوں نے ساحلی علاقے کو نہ پہچانا۔ لیکن ایک خلیج نظر آئی جس کا ساحل اچھا تھا۔ اُنہیں خیال آیا کہ شاید ہم جہاز کو وہاں خشکی پر چڑھا سکیں۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 27

سیاق و سباق میں اعمال 27:39 لنک