اعمال 3:10 UGV

10 جب اُنہوں نے جان لیا کہ یہ وہی آدمی ہے جو خوب صورت نامی دروازے پر بیٹھا بھیک مانگا کرتا تھا تو وہ اُس کی تبدیلی دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 3

سیاق و سباق میں اعمال 3:10 لنک