اعمال 4:14 UGV

14 لیکن چونکہ وہ اپنی آنکھوں سے اُس آدمی کو دیکھ رہے تھے جو شفا پا کر اُن کے ساتھ کھڑا تھا اِس لئے وہ اِس کے خلاف کوئی بات نہ کر سکے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 4

سیاق و سباق میں اعمال 4:14 لنک