اعمال 4:32 UGV

32 ایمان داروں کی پوری جماعت یک دل تھی۔ کسی نے بھی اپنی ملکیت کی کسی چیز کے بارے میں نہیں کہا کہ یہ میری ہے بلکہ اُن کی ہر چیز مشترکہ تھی۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 4

سیاق و سباق میں اعمال 4:32 لنک