اعمال 5:12 UGV

12 رسولوں کی معرفت عوام میں بہت سے الٰہی نشان اور معجزے ظاہر ہوئے۔ اُس وقت تمام ایمان دار یک دلی سے بیت المُقدّس میں سلیمان کے برآمدے میں جمع ہوا کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 5

سیاق و سباق میں اعمال 5:12 لنک