اعمال 5:15 UGV

15 لوگ اپنے مریضوں کو چارپائیوں اور چٹائیوں پر رکھ کر سڑکوں پر لاتے تھے تاکہ جب پطرس وہاں سے گزرے تو کم از کم اُس کا سایہ کسی نہ کسی پر پڑ جائے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 5

سیاق و سباق میں اعمال 5:15 لنک