اعمال 5:2 UGV

2 لیکن حننیاہ پوری رقم رسولوں کے پاس نہ لایا بلکہ اُس میں سے کچھ اپنے لئے رکھ چھوڑا اور باقی رسولوں کے پاؤں میں رکھ دیا۔ اُس کی بیوی بھی اِس بات سے واقف تھی۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 5

سیاق و سباق میں اعمال 5:2 لنک