اعمال 5:42 UGV

42 اِس کے بعد بھی وہ روزانہ بیت المُقدّس اور مختلف گھروں میں جا جا کر سکھاتے اور اِس خوش خبری کی منادی کرتے رہے کہ عیسیٰ ہی مسیح ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 5

سیاق و سباق میں اعمال 5:42 لنک