اعمال 7:2 UGV

2 ستفنس نے جواب دیا، ”بھائیو اور بزرگو، میری بات سنیں۔ جلال کا خدا ہمارے باپ ابراہیم پر ظاہر ہوا جب وہ ابھی مسوپتامیہ میں آباد تھا۔ اُس وقت وہ حاران میں منتقل نہیں ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 7

سیاق و سباق میں اعمال 7:2 لنک