اعمال 7:24 UGV

24 جب اُس نے اُن کے پاس جا کر دیکھا کہ ایک مصری کسی اسرائیلی پر تشدد کر رہا ہے تو اُس نے اسرائیلی کی حمایت کر کے مظلوم کا بدلہ لیا اور مصری کو مار ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 7

سیاق و سباق میں اعمال 7:24 لنک