اعمال 7:34 UGV

34 مَیں نے مصر میں اپنی قوم کی بُری حالت دیکھی اور اُن کی آہیں سنی ہیں، اِس لئے اُنہیں بچانے کے لئے اُتر آیا ہوں۔ اب جا، مَیں تجھے مصر بھیجتا ہوں۔‘

پڑھیں مکمل باب اعمال 7

سیاق و سباق میں اعمال 7:34 لنک